How to installation mobile application with Computer
اینڈرائڈ موبائل پر ایپلی کیشن انسٹال کرتے ہوئے تو آپ نے سنا ہی ہوگا مگر میں آپ کو بتاؤں گا کے آپ کمپیوٹر سے اپنےموبائل میں کس طرح ایپلی کیشن انسٹال کر سکتے ہیں.اس کے لئے آپ کے پاس 4 چیزوں کا ہونا ضروری ہے نمبر 1 اینڈرائڈ موبائل نمبر2 کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ نمبر3 انٹرنیٹ نمبر 4گوگل اکاؤنٹ.موبائل کو انٹرنیٹ کے ساتھ کنیکٹ کریں اور اپنے کمپیوٹر کو بھی انٹرنیٹ کے ساتھ کنیکٹ کریں. چلے تو پھر شروع کرتے ہیں . اپنے پلے سٹور میں جو اپنے گوگل اکاؤنٹ لگایا ہوا ہے.اپنا گوگل کروم براؤزر اوپن کریں سرچ بار میں لکھیں گوگل پلے اسٹور جیسے ہی گوگل پلے سٹور اوپن ہو جائے آپ نے اپنا جی میل اکاؤنٹ لگانا دے. اس کے بعد آپ نے جو اپلی کیشن انسٹال کرنا ہو اسے انسٹال کریں. وہ آپ کے موبائل پے شو ہو جائے گی دوستو کتنا آسان طریقہ ہے کمپیوٹر سے موبائل پر ایپلی کیشن انسٹال کرنا.
اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شئیر کریں اس کو لائیک کریں اور کمینٹ سیکشن میں کمنٹ ضرور کریں شکریہ
watch this video
click here
watch this video
click here
اس طرح کی مزید معلومات کے لیے ہماری سائٹ اور چینل کو سبسکرائب اور فالو کریں
