خانہ کعبہ کی اہم معلومات
صرف حرم کے لیے سینکڑوں چلر لگے ہوئے ہیں جو حرم کو ٹھنڈا رکھتے ہیں خانہ کعبہ میں لگے ہوئے پتھر سخت گرمی میں بھی ٹھنڈا رہتے ہیں پتھر یونان سے درآمد کیا جاتا ہے اس پتھر کی خاص خوبی یہ ہے کہ یہ گرمی اور روشنی کو منعکس کرتا ہے یہ پتھر پورے حرم میں ایسی صف میں لگے ہوئے ہیں . آدمی کا رخ خانہ کعبہ کی طرف رہے مطلب یہ کہ کعبہ نظر نہ بھی آئے تو پتہ چل جائے کہ نماز اس طرف پڑھنی ہے حرم مختلف حصوں میں بٹا ہوا ہے ہر حصے کی منٹینس کے لئے انجینئر موجود ہیں جہاں کو پتھر ٹوٹ جائے یا خراب ہوجائے اسے مرمت کیا جاتا ہے حرم میں ایک بہت اعلی سہولت ہے وہ یہ ہے کہ المقصدایپلی کیشن.اسے ڈاؤنلوڈ کریں جہاں آپ نے جانا ہو اس ایپلی کیشن کی مدد سے جا سکتے ہیں اور یہ انٹرنیٹ کے بغیر چلتی ہے ایک اور عمدہ سہولت ہے ساونڈ سسٹم حرم کا ساونڈ سسٹم دنیا کا سب سے بڑا سودی نظام ہے الحمدللہ اس میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں چار مختلف سسٹم ہے اگر ایک بند ہوجائے تو دوسرا چل جاتا ہے دوسرا بند ہوجائے تو تیسرا چل جاتا ہے تاکہ جب اذان ہو یا جماعت ہو تو ایک سیکنڈ کے لئے بھی سسٹم بند نہ ہو امام کی آواز جتنی بھی اچھی ہو اگر سپیکر خراب ہو یا شور ہو تو آدمی نماز میں بے چین ہو جاتا ہے
. دنیا میں اسی فیصد مسلمان غیر عربی ہیںحرم میں 6000 سپیکر اور 4 ساونڈ سسٹم ہیں پچاس افراد اسے چلاتے ہیں
چار بڑی اسلامی ممالک غیر عربی ہیں انڈونیشیا پاکستان بنگلہ دیش ناءجیریا کعبہ سب مسلمانوں کے لئے ہے لہذا ان کی سہولت کے لئے62 زبانوں میں قرآن پاک کا ترجمہ حرم میں موجود ہے خطبہ جمعہ کی ادائیگی کے لئےخطبہ سننا لازمی ہے لہذا 5 بڑی زبانوں میں خطبہ جمعہ کا ترجمہ براہ راست کیا جاتا ہےتو ہینڈ فری لگائیں سائیڈ کھولیں اور اپنی زبان میں خطبہ سنیں
بلکہ گونگے بہرے لوگوں کے لئے خطبے کا ترجمہ کرنے والے افراد بھی موجود ہیں حرم میں بیل زبان میں بھی قرآن موجود ہیں تاکہ نابینا افراد بھی حرم میں تلاوت کر سکے اس کے علاوہ اور بہت ساری سہولتیں موجود ہیں مثلا عام ویل چیر جو کہ 10 ہزار سے زیادہ موجود ہیں چار سو برکی ویل چیئر خاص ضرورت مند کے لئےایک اور بڑا کام ہے افطاری ہم کہہ سکتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان ہے حرم کے اندر 5لاکھ گھٹلی نکلی کھجور اور 500000 حرم سے باہر افطاری کے لئے رکھی جاتی ہے. بڑا اہم سوال کیا کبھی ان سب کاموں میں غلطی نہیں ہوئی جواب نہیں بالکل بھی نہیں کوئی کام پورا مکمل نہیں ہوتا کیونکہ کمال تو اللہ کا ہے کبھی غیرمتوقع حالات سکتے ہیں لیکن کوئی منصب اس بات کا انکار نہیں کرسکتا کہ مکہ میں ہمیشہ بہتر سے بہترین کام جو تو اس سال ہے آئندہ اس سے بھی بہتر ہوگا سیف الرحمن کی خدمت کا پروجیکٹ 12 پروجیکٹ میں سے ایک ہے سینکڑوں معاون ادارے
کوشاں ہیں تاکہ آنے والے سالوں میں اور بہتر انداز میں پیش کر سکے
اس طرح کی مزید معلومات کے لیے ہماری سائٹ اور چینل کو سبسکرائب اور فالو کریں


















