How to use long tern investment and get much more profit
میں اب آپ کو بتاؤں گا کہ آپ اپنے انویسٹمنٹ کو کیسے منافع بخش بنا سکتے ہیں بس اب چار سے پانچ چیزوں پر عمل کریں اور اپنا پیسے کو منافع میں تبدیل کریں اگر آپ نے بینک میں پیسے جمع کروا کر رکھے ہیں کچھ سالوں کے لئے کچھ مہینوں کے لیے تو ان کو رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں آپ ان کو اپنی سرکولیشن میں لائن نمبر 1 آپ گولڈ لے کر رکھ لیں گولڈ کی قیمت اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے زیادہ تراوپر ہی جاتی ہے نیچےبہت کم آتی ہے نمبر2 سلور لے کر رکھ لیں اس کی قیمت بھی اوپر جاتی رہتی ہے نمبر3 اینٹ نمبر 4 درختوں کی کاشتکاری کریں نمبر 5 براون لے کر رکھیں
watch video.

No comments:
Post a Comment