عمران خان صاحب جن اداروں کو ٹھیک کرنا چاہ رہے ہیں
ان کا حال دیکھیں ڈپٹی ایجوکیشن آفس فیمیل رحیم یارخان
ڈپٹی ایجوکیشن آفس فیمیل رحیم یارخان
. کا حال دیکهیں. سٹاف کسی کی ہیلف نہیں کرتا. میں اپنی مسسز کی پے سلپ نکلوانے کیلئے گیا تو مجهے دو دن انهوں نے زلیل کیا.کبهی کسی کے پاس بهیجا اور کبهی کسی کے پاس....کسی ایک بندے نے میری مدد نہیں کی.یہ لوگ رشوت لے کر کام کرتے ہیں.اسی لیئے یہ اتنا ذلیل کرتے ہیں.ان لوگوں کی وجہ سے ادارے بدنام ہیں. اگر ان لوگوں کی ترقی هوجائے تو یہ لوگ ادارے کو ایمانداری سے چلا سکیں گے.؟
اس طرح کی مزید معلومات کے لیے ہماری سائٹ اور چینل کو سبسکرائب اور فالو کریں

No comments:
Post a Comment